221۔ زہد

لَا زُهْدَ كَالزُّهْدِ فِى الْحَرَامِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) حرام سے بے رغبتی سے بڑھ کر کوئی زہد نہیں۔ مجھے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں، یہ اللہ نے بتا دیا ہے۔ اب خالق نے جن کاموں سے منع کیا ہے ان کا انجام دینا حرام کہلاتا ہے اور جب منع کیا تو اس سے … 221۔ زہد پڑھنا جاری رکھیں